QR CodeQR Code

کراچی میں 4 اعشاریہ شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس

26 Jun 2017 22:50

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش جبکہ گہرائی 38 کلومیٹر تھی، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش جبکہ گہرائی 38 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 648823

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/648823/کراچی-میں-4-اعشاریہ-شدت-کا-زلزلہ-لوگوں-خوف-ہراس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org