0
Sunday 9 Jul 2017 09:25

بھارت رسوا ہو کر مقبوضہ کشمیر سے نکلے گا، مقررین

بھارت رسوا ہو کر مقبوضہ کشمیر سے نکلے گا، مقررین
اسلام ٹائمز۔ برہان مظفر وانی کی پہلی برسی کے موقع پر کمیونٹی ہال بھمبر میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس سے صدر بار چوہدری عارف سرفراز، نواز لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری جمیل سلطان، صدر الخدمت فائونڈیشن ڈاکٹر ریاض احمد مرزا اور اسسٹنٹ کمشنر چوہدری نزاکت حسین نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد بھارتی حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، بھارت رسوا ہو کر نکلے گا، تحریک آزادی کیلئے لڑنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 651917
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش