QR CodeQR Code

کشمیری اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عزیز احمد

22 Jul 2017 07:04

اپنے ایک بیان میں پاسبان حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول کے آرپار کشمیری بھارتی دہشت گردی کا شکار ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاسبان حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے آرپار کشمیری بھارتی دہشت گردی کا شکار ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی بھارتی مظالم پر مسلسل خاموشی افسوسناک ہے، کشمیری آزادی کے لئے خون کی ندیاں بہا رہے ہیں، وہ اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔


خبر کا کوڈ: 655028

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/655028/کشمیری-اپنے-موقف-سے-پیچھے-نہیں-ہٹیں-گے-عزیز-احمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org