0
Saturday 22 Jul 2017 11:50

ڈی آئی خان، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سمیت 2 افسر تبدیل

ڈی آئی خان، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سمیت 2 افسر تبدیل
اسلام ٹائمز۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے دو ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ سی پی او پشاور سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ڈی آئی خان افتخار علی شاہ کو تبدیل کرکے ایس ڈی پی او پہاڑ پور ڈی آئی خان تعینات کر دیا گیا، جبکہ سی پی او پشاور میں تعینات ڈی ایس پی ٹریننگ امجد ممتاز خان کو ڈی آئی خان ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 655134
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش