QR CodeQR Code

پشاور، باچا خان ایئرپورٹ سے حج کی پہلی پرواز کل روانہ ہوگی

23 Jul 2017 22:28

حج پروازوں کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، حج پروازوں کا یہ سلسلہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے حج کی پہلی پرواز کل بروز پیر 24 جولائی سے شروع ہوگی، جس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، حج پروازوں کا یہ سلسلہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 655570

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/655570/پشاور-باچا-خان-ایئرپورٹ-سے-حج-کی-پہلی-پرواز-کل-روانہ-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org