0
Friday 4 Aug 2017 10:51

پاکستان کی سیاست کو آزادکشمیر میں نہ لایا جائے، عقیل الرحمان

پاکستان کی سیاست کو آزادکشمیر میں نہ لایا جائے، عقیل الرحمان
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے نائب امیر شیخ عقیل الرحمان نے کہا ہے کہ کشمیری اپنی آزادی اور تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پاکستان کی سیاست کو آزادکشمیر میں نہ لایا جائے، اہل کشمیر کے لئے پاکستان کے تمام سیاسی قائدین قابل احترام ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
خبر کا کوڈ : 658446
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش