0
Sunday 6 Aug 2017 11:20

عالمی برادری کشمیریوں سے حق خودارادیت کا وعدہ نبھائے، شفیق ڈوگر

عالمی برادری کشمیریوں سے حق خودارادیت کا وعدہ نبھائے، شفیق ڈوگر
اسلام ٹائمز۔ صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن شفیق ڈوگر نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی نسل کشی سے بھارتی غنڈہ گردی اور ظلم و ستم بے نقاب ہو گیا ہے۔ ہندوستان نہتے کشمیریوں کے قتل عام اور ان کے حقوق کی پامالی کے ذریعے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ عالمی برادری کشمیریوں کو حق خودارادیت کی فراہمی کے لئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ اقوام متحدہ نے انہیں یہ حق دینے کا وعدہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 658898
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش