0
Friday 11 Aug 2017 23:26

کراچی، پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی، پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مقابلے کے دوران 3 ملزمان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان اے ٹی ایم مشین پر خاتون سے لوٹ مار کر رہے تھے، جبکہ ان کے قبضے سے 3 پستول اور چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 660383
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش