0
Wednesday 23 Aug 2017 21:50

وزارت داخلہ نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹفکیشن جاری کردیا

وزارت داخلہ نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹفکیشن جاری کردیا
اسلام ٹائمز۔ حکومت کی جانب سے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، عید کی چھٹیاں یکم ستمبر تا چار ستمبر تک ہو ں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عید 2 ستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی جبکہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ یکم ستمبر کو منائی جائے گی اور حج 31 اگست کو ادا کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 663705
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش