QR CodeQR Code

کراچی میں حساس ادارے کی کارروائی، افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپائے گئے 2 دہشت گرد گرفتار

25 Aug 2017 02:35

نجی چینل کا اپنے ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپایا گیا زیر زمین اسلحہ برآمد کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، برآمد ہونے والا اسلحہ افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے چھپایا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کے دوران افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل کا اپنے ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائیوں کے دوران افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپایا گیا زیر زمین اسلحہ برآمد کر تے ہوئے دو دہشت گردوں کو بھی گرفتار کر لیا، برآمد ہونے والا اسلحہ افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے چھپایا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 664008

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/664008/کراچی-میں-حساس-ادارے-کی-کارروائی-افغان-خفیہ-ایجنسی-جانب-سے-چھپائے-گئے-2-دہشت-گرد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org