0
Wednesday 30 Aug 2017 14:52

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی
اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی، کوئی سیاسی یا فلاحی تنظیم کھالیں جمع نہیں کرسکے گی، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد کردی اور کسی شخص کو اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 665516
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش