0
Wednesday 30 Aug 2017 18:39

کرم ایجنسی، عیدالاضحی کی خوشی میں 135 قیدی رہا کر دیے گئے

کرم ایجنسی، عیدالاضحی کی خوشی میں 135 قیدی رہا کر دیے گئے
اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ نے عید الاضحی کی خواشی میں 135 قیدیوں کو رہا کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کو عید قربان سے پہلے ضمانت پر رہا کیا گیا ہے جن میں سے 78 صدہ کی جبکہ 57 پاراچنار کی جیل سے رہا کیے گئے۔
خبر کا کوڈ : 665559
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش