QR CodeQR Code

نکمے اساتذہ کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے، قمرالزمان

31 Aug 2017 09:22

میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی ای او مردانہ آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ ٹھیکہ سسٹم ختم کر دیا، این ٹی ایس پاس بیج سے محکمہ تعلیم میں نکھار آئے گا۔ نوجوان نسل کے مستقبل سے کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ تعلیم میں آن ڈیوٹی، ٹھیکہ سسٹم ختم کر دیا، این ٹی ایس پاس بیج سے محکمہ تعلیم میں نکھار آئے گا، غیر حاضر، نکمے اساتذہ کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ای او مردانہ سردار قمرالزمان نے گزشتہ روز میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کے مستقبل سے کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، اصلاحات کے ذریعے تبدیلی لائی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 665660

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/665660/نکمے-اساتذہ-کو-کسی-صورت-معاف-نہیں-کریں-گے-قمرالزمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org