QR CodeQR Code

سی پیک منصو بہ آزادکشمیر میں خوشحالی لائے گا، سحرش قمر

4 Sep 2017 09:19

اپنے بیان میں رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر کو خود کفیل بنانے اور عوام کی خوشحالی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ رکن قانون ساز اسمبلی سحرش قمر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کو خود کفیل بنانے اور عوام کی خوشحالی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ سی پیک منصوبہ سے آزادکشمیر میں خوشحالی آئے گی، نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع ملیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوامی مشکلات میں کمی کے لئے اقدامات اٹھائے ہیں۔ سیاحت کو ترقی دینے کے لئے حکمت عملی پر کام ہو رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 666258

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/666258/سی-پیک-منصو-بہ-آزادکشمیر-میں-خوشحالی-لائے-گا-سحرش-قمر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org