QR CodeQR Code

بھارتی افواج نے کشمیریوں کیلئے عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، ملک منظور

13 Sep 2017 10:14

اپنے ایک بیان میں پی ایم ایل نواز کے رہنما کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ تحصیل صدر مسلم لیگ (ن) ملک منظور احمد بگا نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے، نہتے عوام کو گولیوں سے چھلنی کیا جا رہا ہے اور انہیں حق خودارادیت کے لئے کی جانے والی جدوجہد کی سزا دی جا رہی ہے۔ بھارتی افواج نے کشمیریوں کیلئے عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 668690

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/668690/بھارتی-افواج-نے-کشمیریوں-کیلئے-عرصہ-حیات-تنگ-کر-رکھا-ہے-ملک-منظور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org