0
Sunday 24 Sep 2017 15:22

باچا خان ائیرپورٹ پر جدید سکیورٹی آلات نصب

باچا خان ائیرپورٹ پر جدید سکیورٹی آلات نصب
اسلام ٹائمز۔ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر دنیا کے جدید ترین سکیورٹی آلات نصب کئے جا رہے ہیں، جاپان حکومت کی طرف سے فراہم کئے گئے ای ڈی ایس بیکج سکینر کے آلات نصب کئے جائینگے، ان آلات سے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافروں کے سامان میں موجودہ ممنوعہ اشیاء اور بارودی مواد کی تلاش میں مدد ملے گی، اس سے قبل یہ آلات ملک کے دیگر بڑے ائیر پورٹس پر لگائے گئے ہیں اور تیسر ے مرحلے میں باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لگائے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 671585
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش