0
Thursday 28 Sep 2017 11:27

آزاد کشمیر اور پاکستان کو جدا نہیں کیا جا سکتا، مسعود خان

آزاد کشمیر اور پاکستان کو جدا نہیں کیا جا سکتا، مسعود خان
اسلام ٹائمز۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ملک میں اتفاق و اتحاد، سمندر پار پاکستانیوں کو متحرک، معاشی و سیاسی استحکام اور بھارت کی سول سو سائٹی تک رسائی اور حمایت حاصل کرنا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور پاکستان کو کسی صورت جدا نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ : 672609
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش