0
Sunday 15 Oct 2017 21:07

باجوڑ ایجنسی میں لیویز اہلکار قتل، ملزم گرفتار

باجوڑ ایجنسی میں لیویز اہلکار قتل، ملزم گرفتار
اسلام ٹائمز۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل اتمانخیل میں لیویز کا ایک اہلکار قتل کردیا گیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق حیاتی علاقے کا رہائشی حضرت سلام چھٹیوں پر گھر آیا ہوا تھا جہاں اسے دیرینہ دشمنی کی بناء پر قتل کردیا گیا۔ انتظامیہ نے مزید بتایا ملزم گرفتار کیا جا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 676800
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش