QR CodeQR Code

یاوجینگ پاکستان میں چین کے نئے سفیر مقرر ہوگئے

20 Oct 2017 15:48

پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر اس سے قبل افغانستان میں بھی سفیر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ یاوجینگ سابق چینی سفیر سن وی ڈونگ کے سبکدوش ہونے کے بعد تعینات کئے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ چین نے سن ون ڈونگ کے سبکدوش ہونے کے بعد یاوجینگ کو پاکستان میں نیا سفیر مقرر کردیا ہے۔ تفصییلات کے مطابق، چین نے یاوجینگ کو پاکستان کے لئے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا ہے۔ پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر اس سے قبل افغانستان میں بھی سفیر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ یاوجینگ سابق چینی سفیر سن وی ڈونگ کے سبکدوش ہونے کے بعد تعینات کئے گئے ہیں جبکہ سن وی ڈونگ نے بطور سفیر پاکستان میں 3 برس تک اپنے فرائض انجام دیے۔


خبر کا کوڈ: 677947

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/677947/یاوجینگ-پاکستان-میں-چین-کے-نئے-سفیر-مقرر-ہوگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org