0
Sunday 22 Oct 2017 08:23
گذشتہ پانج دنوں میں

یمنی فورسز کے ہاتھوں 64 سعودی فوجی ہلاک

یمنی فورسز کے ہاتھوں 64 سعودی فوجی ہلاک
اسلام ٹائمز۔ یمنی فورسز کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 25 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور انصار اللہ نے سرحدی علاقوں میں سعودی عرب کے 25 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ دنوں میں یمنی فورسز اور قبائل نے 64 سعودی آلہ کاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 678326
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش