QR CodeQR Code

چمن سے افغانستان میں انار و دیگر خشک میوہ جات کی برآمد پر پابندی

25 Oct 2017 16:46

افغان حکومت نے اس سلسلے میں موقف اختیار کیا کہ پاکستان سے آنے والی گاڑیوں کے ذریعے تمام اشیاء کی برآمد کو بند کرینگے، کیونکہ اس سلسلے میں ہمیں کچھ تحفظات ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان نے چمن کے راستے پاکستان کو انار اور دیگر خشک میوہ جات کی ایکسپورٹ بند کر دی۔ افغانستان میں حالیہ یکے بعد دیگری واقعات کے سلسلے میں پاکستان نے افغانی مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا کر افغانی تاجروں کو مشکلات سے دوچار کیا ہے۔ افغان حکومت نے اس سلسلے میں موقف اختیار کیا کہ پاکستان سے آنے والی گاڑیوں کے ذریعے تمام اشیاء کی برآمد کو بند کرینگے، کیونکہ اس سلسلے میں ہمیں کچھ تحفظات ہیں۔


خبر کا کوڈ: 679145

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/679145/چمن-سے-افغانستان-میں-انار-دیگر-خشک-میوہ-جات-کی-برآمد-پر-پابندی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org