0
Thursday 9 Nov 2017 22:43

بھارت کے ساتھ دوستی اور تجارت کشمیریوں سے بے وفائی ہے، قاری شعیب

بھارت کے ساتھ دوستی اور تجارت کشمیریوں سے بے وفائی ہے، قاری شعیب
اسلام ٹائمز۔ کالعدم جماعۃ الدعوۃ میانوالی کے ضلعی امیر قاری شعیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ دوستی اور تجارت کشمیریوں سے بے وفائی ہے، آزادی کیلئے کشمیریوں کے خون سے عبارت ہے، جس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی۔ میانوالی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے ضلعی امیر کا کہنا تھا کہ کشمیریوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر اپنی حریت کی تحریک کو زندہ رکھا ہوا ہے، وہ پاکستان کے نام پر نوجوان اپنے سینے پر گولی کھاتے ہیں، کشمیریوں کی جدوجہد آزادی تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ : 682379
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش