0
Monday 20 Nov 2017 14:40

تحریک لبیک یا رسول اللہ کا پشاور میں مظاہرہ

تحریک لبیک یا رسول اللہ کا پشاور میں مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ تحریک لبیک یارسول اللہ نے حلف نامے میں تبدیلی کے خلاف پشاور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، جس کی قیادت پیر عنایت شاہ نے کی۔ مظاہرین نے مرکزی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ فیض آباد میں مظاہرین پرامن طور پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرنے کے لئے بیٹھے ہیں اگر ان پر لاٹھی چارج یا شیلنگ کی گئی تو وہ ہزاروں کارکنوں کے ہمراہ پشاور سے اسلام آباد تک مارچ کرینگے۔
خبر کا کوڈ : 684556
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش