0
Thursday 23 Nov 2017 19:29

پشاور، نرس کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ڈاکٹر ملازمت سے فارغ

پشاور، نرس کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ڈاکٹر ملازمت سے فارغ
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں نرس کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر نے ملازمت سے مستعفی ہوتے ہوئے اعتراف جرم کرلیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ہفتہ قبل سینئر ڈاکٹر اسدللہ نے میڈیکل آئی سی یو میں ایک نرس کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد تشکیل دی گئی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے قبل ہی ملزم نے استعفٰی دیدیا تھا اور اعتراف جرم کرلیا تھا۔ ملزم کے خلاف مزید کیا کارروائی کی گئی یا کی جا رہی ہے اس کی وضاحت نہیں کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 685303
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش