0
Friday 24 Nov 2017 23:43
شام

روسی لڑاکا طیاروں کی داعشی خفیہ ٹھکانوں پر شدید بمباری

روسی لڑاکا طیاروں کی داعشی خفیہ ٹھکانوں پر شدید بمباری
اسلام ٹائمز۔ روئٹرز نے بتایا ہے کہ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے روسی لڑاکا طیاروں نے دیر الزور میں داعشی دہشت گردوں کے کئی خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کرکے مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ روس نے شام میں داعشی دہشت گردوں کی شکست کے اعلان کے بعد کہا تھا، روس شام میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یاد رہے کہ شام کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سے داعش کا خاتمہ کردیا گیا ہے لیکن اب دہشت گرد مرکزی علاقوں سے نکل کر ریگستانی اور سرحدی علاقوں میں چھپنے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 685486
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش