QR CodeQR Code

پاکستان پیپلز پارٹی کا جمہوریت اور جمہوری اداروں کیساتھ کھڑ ے ہونے کا اعلان

25 Nov 2017 22:54

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، اس موقع پر سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال قابو میں ہے۔


اسلام ٹائمز۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پارٹی ملک میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ اجلاس میں حکومت سے بھی تمام آئینی تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، اس موقع پر سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال قابو میں ہے۔


خبر کا کوڈ: 685766

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/685766/پاکستان-پیپلز-پارٹی-کا-جمہوریت-اور-جمہوری-اداروں-کیساتھ-کھڑ-ے-ہونے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org