0
Sunday 26 Nov 2017 11:36

پشاور شہر میں غیر قانونی سپیڈ بریکرز کیخلاف کریک ڈاؤن

پشاور شہر میں غیر قانونی سپیڈ بریکرز کیخلاف کریک ڈاؤن
اسلام ٹائمز۔ پشاور کی ٹاؤن تھری انتظامیہ نے غیر قانونی سپیڈ بریکروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 30 غیر قانونی سپیڈ بریکر ہٹا دیئے ہیں۔ ناظم ٹاؤن تھری محمد علی ارباب کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم او میاں انیس الرحمٰن، انفورسمنٹ آفیسر ارباب امین حیدر نے دانش آباد، یونیورسٹی ٹاؤن اور سواتی پھاٹک میں غیر قانونی سپیڈ بریکروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، جس کے دوران انہوں نے 30 غیر قانونی سپیڈ بریکروں کو ہٹا دیا اور لوگوں کو ہدایت کی کہ وہ غیر قانی سپیڈ بریکر بنانے سے گریز کریں بصورت دیگر انکے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 685824
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش