0
Friday 1 Dec 2017 22:09
یمنی فوج کی جانب سے؛

سعودی عرب کے جنوبی شہر پر میزائل حملہ

سعودی عرب کے جنوبی شہر پر میزائل حملہ
اسلام ٹائمز۔ سعودی فورسز نے یمنی فوج کی جانب سے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ میزائل سعودی عرب کے جنوبی شہر کی جانب فائر کیا گیا تھا جو یمنی فوج کے مطابق درست نشانے پر جالگا ہے۔ واضح رہے یمنی فوج متجاوز سعودی اتحاد کے حملوں کا بھرپور جواب دے رہی ہے جبکہ عوامی رضاکار فورس انصار اللہ بھی یمن کی سرکاری فوج کے شانہ بشانہ لڑ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 687017
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش