0
Tuesday 5 Dec 2017 08:23

سعودی عرب اور اسرائیل کو مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر قائم کرنا چاہیے، مائیک پومپیو

سعودی عرب اور اسرائیل کو مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر قائم کرنا چاہیے، مائیک پومپیو
اسلام ٹائمز۔ امریکی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل مل کر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے ساتھ ہی مشورہ بھی دیا ہے کہ دونوں ممالک مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر قائم کرلیں۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں نیشنل ڈیفنس فورم سے خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ کشیدہ تعلقات اور خطے میں دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے باعث دونوں ملکوں میں فاصلے کم ہوئے ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کو مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر قائم کرنا چاہیے، اس صورت میں دونوں ممالک کے تعلقات میں استحکام آسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 687776
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش