0
Thursday 7 Dec 2017 19:05

آیت اللہ سیستانی کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر کے اعلان کی مذمت

آیت اللہ سیستانی کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر کے اعلان کی مذمت
اسلام ٹائمز۔ عراق میں شیعہ دینی مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی دامت برکاتہ نے بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آیت اللہ سیستانی نے بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے اپنے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اعلان کے ذریعہ سینکڑوں ملین مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے، اس کا یہ اعلان عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ : 688405
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش