0
Saturday 30 Apr 2011 18:27

افغانستان میں طالبان کا اتحادی افواج اور حکومت کے خلاف موسم بہار کے حملوں کا اعلان

افغانستان میں طالبان کا اتحادی افواج اور حکومت کے خلاف موسم بہار کے حملوں کا اعلان
کابل:اسلام ٹائمز۔ طالبان نے انتباہ کیا ہے کہ افغان شہری اتحادی اڈوں اور قافلوں سے دور رہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں طالبان کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ موسم بہار کے دوران غیر ملکی افواج کے ساتھ افغان سیکورٹی فورسز اور حکومت کو بھی نشانہ بنایا جائیگا۔ بیان میں سویلین کو انتباہ کیا گیا ہے کہ وہ اتحادی اڈوں، عوامی اجتماعات اور سرکاری مراکز سے دور رہیں۔
خبر کا کوڈ : 68880
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش