0
Friday 15 Dec 2017 14:46

کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی شاہد پاشا زیر حراست

کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی شاہد پاشا زیر حراست
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما شاہد پاشا کو نجی اسپتال کے قریب سے سادہ لباس اہلکاروں نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما شاہد پاشا ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مہمان بن گئے، شاہد پاشا کو نیشنل اسٹیڈیم کے قریب سے سادہ لباس اہلکاروں نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، اس سے پہلے بھی شاہد پاشا کو 2016ء میں رینجرز نے گرفتار کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 690129
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش