0
Wednesday 20 Dec 2017 11:21

درہ آدم خیل، کوئلے کی کان میں دب کر 2 مزدور جاں بحق

درہ آدم خیل، کوئلے کی کان میں دب کر 2 مزدور جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ پشاور سے ملحقہ قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں 2 مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق کان میں دب کر ہلاک ہونے والے ایک مزدور کی نعش نکال لی گئی ہے جبکہ دوسری کی نعش نکالنے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ خیال رہے کہ سیفٹی اقدامات پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث ملک بھر خصوصاََ بلوچستان میں کوئلے کی کان میں ہلاکتوں کے واقعات تواتر سے پیش آتے رہتے ہیں، تاہم اس کے باوجود کان کے مالکان ہوش کا ناخن لیتے ہیں اور نہ ہی حکومت کی جانب سے کسی طرح کے اقدامات کئے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 691208
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے