QR CodeQR Code

کراچی، پٹرول کی قیمت بڑھنے پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھا دیئے

1 Jan 2018 18:43

نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں 5 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے کرائے بڑھانے پر مجبور ہیں لہٰذا کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا۔ حکومت نے نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 6 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں 5 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے کرائے بڑھانے پر مجبور ہیں لہٰذا کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 693979

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/693979/کراچی-پٹرول-کی-قیمت-بڑھنے-پر-گڈز-ٹرانسپورٹرز-نے-بھی-کرائے-بڑھا-دیئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org