QR CodeQR Code

اسامہ کے قتل کا بدلہ لیں گے،پہلا ٹارگٹ پاکستان اور دوسرا امریکہ ہو گا، کالعدم تحریک طالبان

3 May 2011 01:44

اسلام ٹائمز:ترجمان کالعدم تحریک طالبان کے جاری کردہ آڈیو پیغام میں اسامہ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ اسامہ کے قتل کا بدلہ لیں گے، اب پاکستانی حکمران ہماری ہٹ لسٹ پر ہیں، بینظیر بھٹو کو بھی ہم نے قتل کیا


اسامہ کے قتل کا بدلہ لیں گے،پہلا ٹارگٹ پاکستان اور دوسرا امریکہ ہو گا،کالعدم تحریک طالبان


کراچی:اسلام ٹائمز۔ کالعدم تحریک طالبان نے اسامہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان کے جاری کردہ آڈیو پیغام میں اسامہ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ اسامہ کے قتل کا بدلہ لیں گے اور پاکستان ہمارا پہلا ٹارگٹ ہو گا، کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا 10سال سے اسامہ کی تلاش میں تھا، اب پاکستانی حکمران ہماری ہٹ لسٹ پر ہیں، بینظیر بھٹو کو بھی ہم نے قتل کیا، انہیں خودکش حملے کے ذریعے قتل کیا، امریکا ہمارا دوسرا ٹارگٹ ہو گا۔







Print Version


خبر کا کوڈ: 69459

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/69459/اسامہ-کے-قتل-کا-بدلہ-لیں-گے-پہلا-ٹارگٹ-پاکستان-اور-دوسرا-امریکہ-ہو-گا-کالعدم-تحریک-طالبان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org