0
Monday 8 Jan 2018 20:49

چیف جسٹس کا کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی صورتحال پر ازخود نوٹس

چیف جسٹس کا کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی صورتحال پر ازخود نوٹس
اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی صورتحال کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تمام سرکاری اسپتالوں کےمیڈیکل سپرنٹنڈنٹس 13 جنوری کو کراچی رجسٹری میں طلب کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ چیف جسٹس نے سندھ کےنجی میڈیکل کالجوں میں داخلوں اور وی وی آئی پیز کی نقل و حرکت کے دوران ٹریفک کی بندش پر بھی از خود نوٹسز لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔
خبر کا کوڈ : 695765
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش