QR CodeQR Code

فاٹا میں ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت ایک 145 روپے کی بلند ترین سطح پر

3 May 2011 23:59

اسلام ٹائمز:کراچی میں ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت ایک سو دس روپے، لاہور میں ایک سو پندرہ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک سو بیس، پشاور میں ایک سو پچیس اور فاٹا میں ایک سو پینتالیس روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے


پشاور:اسلام ٹائمز۔ فاٹا میں ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت ایک سو پینتالیس روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں دس روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد کراچی میں ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت ایک سو دس روپے، لاہور میں ایک سو پندرہ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک سو بیس، پشاور میں ایک سو پچیس اور فاٹا میں ایک سو پینتالیس روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 69651

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/69651/فاٹا-میں-ایل-پی-جی-کی-فی-کلو-گرام-قیمت-ایک-145-روپے-بلند-ترین-سطح-پر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org