QR CodeQR Code

ہائیکورٹ کا گورنر ہاوس پشاور جیل کے ساتھ دیواریں، ایرانی قونصلیٹ کے سامنے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

19 Jan 2018 20:59

عدالت نے قلعہ بالاحصار کو آثار قدیمہ قرار دینے اور وہاں سے فرنٹیئر کور کا ہیڈ کوارٹر حیات آباد منتقل کرنے کے لئے دائر درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور سے بھی جواب طلب کرلیا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائی کورٹ نے گورنر ہائوس اور سنٹرل جیل پشاور کے ساتھ سیکورٹی مقاصد کیلئے کھڑی کی گئی دیواریں اور ایرانی قونصلیٹ یونیورسٹی ٹائون کے سامنے روڈ بند کر کے قائم کی گئی رکاوٹیں ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ عدالت نے قلعہ بالاحصار کو آثار قدیمہ قرار دینے اور وہاں سے فرنٹیئر کور کا ہیڈ کوارٹر حیات آباد منتقل کرنے کے لئے دائر درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور سے بھی جواب طلب کرلیا۔


خبر کا کوڈ: 698209

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/698209/ہائیکورٹ-کا-گورنر-ہاوس-پشاور-جیل-کے-ساتھ-دیواریں-ایرانی-قونصلیٹ-سامنے-رکاوٹیں-ہٹانے-حکم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org