0
Wednesday 24 Jan 2018 19:55

راؤ انوار کے گرد گھیرا تنگ، جعلی مقابلے میں جاں بحق دوسرے نوجوان کی شناخت

راؤ انوار کے گرد گھیرا تنگ، جعلی مقابلے میں جاں بحق دوسرے نوجوان کی شناخت
اسلام ٹائمز۔ نقیب اللہ محسود کے ساتھ جعلی مقابلے میں جاں بحق دوسرے نوجوان کی شناخت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق 26 سالہ نظر جان بھی محسود اور وزیرستان کا رہائشی تھا، نظر جان بحریہ ٹاؤن کراچی میں لوڈر کا کام کرتا تھا۔ نوجوان کی میت وصول کرنے بھائی اور چچا پہنچ گئے۔ نظرجان کی نماز جنازہ جرگے میں ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 699467
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش