QR CodeQR Code

ایران میں اسلامی انقلاب عالمی استعماری قوتوں کو کھٹک رہا ہے۔لیاقت بلوچ

21 Jun 2009 10:34

جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب اور 30 برسوں سے اسلامی بنیادوں پر مستحکم نظام،عالمی استعماری قوتوں کی آنکھوں کو کھٹک رہا ہے۔




خبر کا کوڈ: 6997

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/6997/ایران-میں-اسلامی-انقلاب-عالمی-استعماری-قوتوں-کو-کھٹک-رہا-ہے-لیاقت-بلوچ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org