0
Wednesday 31 Jan 2018 12:30

آزادکشمیر زکوٰۃ کونسل کا اجلاس

آزادکشمیر زکوٰۃ کونسل کا اجلاس
اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر زکوٰۃ کونسل کا اجلاس چیئرمین صاحبزادہ سلیم چشتی کی زیر صدارت ہوا جس میں زکوٰۃ کی آمدن و اخراجات سے متعلق بحث و تمحیص کے بعد مختلف تجاویز زیر غور لائی گئیں۔ چیئرمین زکوٰۃ کونسل نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام اپنی زکوٰۃ محکمہ کے توسط سے ادا کریں، ہر شخص اپنی زکوٰۃ سے متعلق ریکارڈ ملاحظہ کر سکتا ہے کہ ان کی ادا کردہ زکوٰۃ درست خرچ ہو رہی ہے یا نہیں، ان کو ہر صورت مطمئن کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 701052
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش