0
Friday 2 Feb 2018 06:41

آرمی چیف قمر باجوہ کی ریاض میں محمد بن سلمان سے ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

آرمی چیف قمر باجوہ کی ریاض میں محمد بن سلمان سے ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر گفتگو
اسلام ٹائمز۔ پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور اور دو طرفہ فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی بری افواج کے سربراہ فہد بن ترکی بن عبدلعزیز سے بھی ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں عسکری میدان میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 701593
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش