QR CodeQR Code

امریکی عوام اور میڈیا توہم پرستی کا شکار ہو گیا

9 May 2011 00:27

اسلام ٹائمز:امریکی معاشرے و عیسائیت میں یہ تمام تر خرافات و توہم پرستی انجیل مقدسں میں ہونے والی تخریفات اور انجیل مقدسں کی تعلیمات کی غلط تشریح جیسے 21 مئی 2011ء کو حضرت عیسی ع زمین پر آئیں گے اور قیامت ہو گی، امریکہ کے زوال پذیر معاشرے کا حصہ بن چکی ہے


نیویارک:اسلام ٹائمز۔ 21 مئی 2011ء کو حضرت عیسی ع زمین پر آئیں گے اور قیامت آنے والی ہے، کروڑوں امریکی عوام اور میڈیا توہم پرستی کا شکار ہو گیا ہے۔ امریکہ کے مختلف شہروں اور علاقوں میں اس حوالے سے بینرز آوایزاں ہیں، انٹرنیٹ پر لاکھوں کی تعداد میں صفحات کے علاوہ ویڈیوز حتٰی کہ میڈیا و ٹی وی چینلز جیسے سی این این پر پروگرام نشر ہونے لگیں ہی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی معاشرے و عیسائیت میں یہ تمام تر خرافات و توہم پرستی انجیل مقدسں میں ہونے والی تخریفات اور انجیل مقدسں کی تعلیمات کی غلط تشریح جیسے 21 مئی 2011ء کو حضرت عیسی ع زمین پر آئیں گے اور قیامت ہو گی، امریکہ کے زوال پذیر معاشرے کا حصہ بن چکی ہے حلانکہ اسلام قرآن بشمول آسمانی کتب کی صحیح تعلیمات کے مطابق قیامت کے دن کا علم صرف اللہ کو ہے۔


خبر کا کوڈ: 70635

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/70635/امریکی-عوام-اور-میڈیا-توہم-پرستی-کا-شکار-ہو-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org