QR CodeQR Code

مفتی منیب الرحمن کو تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کا سیکرٹری جنرل بنانے کا اعلان

22 Jun 2009 13:20

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کو تنظیم کا سیکرٹری جنرل بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اُنہیں جامعہ نعیمیہ کے پرنسپل ڈاکٹر سرفراز نعیمی کی جگہ


لاہور : تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کو تنظیم کا سیکرٹری جنرل بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اُنہیں جامعہ نعیمیہ کے پرنسپل ڈاکٹر سرفراز نعیمی کی جگہ سیکرٹری جنرل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ لاہور میں تنظیم المدارس اہل سنت کے اجلاس میں کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 7070

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/7070/مفتی-منیب-الرحمن-کو-تنظیم-المدارس-اہل-سنت-پاکستان-کا-سیکرٹری-جنرل-بنانے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org