QR CodeQR Code

بلوچستان میں‌ آئندہ عام انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے تحت ہونیکا امکان

26 Feb 2018 10:33

میڈیا رپورٹس کیمطابق جب تک مردم شماری کا کام مکمل نہیں ہو جاتا، اسوقت تک بلوچستان میں عام انتخابات شاید مقررہ وقت پر نہ ہو سکیں۔ بلوچستان کے ایسے حلقے بھی ہیں، جسکی تبدیلیوں سے مستقبل میں سیاسی جماعتوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔


اسلام ٹائمز۔ عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہونگے، بلوچستان میں مردم شماری کا کام جاری ہے۔ کوئٹہ چاغی کو دو حلقوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے، جبکہ باقی اضلاع میں بھی نئی مردم شماری کے تحت تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، جس سے بلوچستان کے کئی حلقوں میں تبدیلیاں ہوجائیں گی اور بلوچستان کی سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جب تک مردم شماری کا کام مکمل نہیں ہو جاتا، اس وقت تک بلوچستان میں عام انتخابات شاید مقررہ وقت پر نہ ہوسکیں۔ بلوچستان کے ایسے حلقے بھی ہیں، جس کی تبدیلیوں سے مستقبل میں سیاسی جماعتوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔


خبر کا کوڈ: 707584

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/707584/بلوچستان-میں-آئندہ-عام-انتخابات-نئی-حلقہ-بندیوں-کے-تحت-ہونیکا-امکان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org