0
Thursday 1 Mar 2018 23:02

ڈی جی سول ایوی ایشن عاصم سلیمان عہدے سے برطرف

ڈی جی سول ایوی ایشن عاصم سلیمان عہدے سے برطرف
اسلام ٹائمز۔ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ڈی جی سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا اور ان کی برطرفی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کا کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سول ایوی ایشن ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے عاصم سلیمان اور ایڈیشنل ڈی جی او سید الرحمان کو عہدوں سے فارغ کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور اس حوالے سے کئی ہفتوں تک احتجاج بھی کیا۔
خبر کا کوڈ : 708395
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش