QR CodeQR Code

ہشت نگری سے 3 رکنی رہزن گروہ گرفتار

9 Mar 2018 18:42

ہشتنگری پولیس نے اطلاع ملتے ہی کارروائی کرکے ملزم بابر علی، معین احمد اور شاہ سوار کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔


اسلام ٹائمز۔ کیپٹل سٹی پولیس نے ہشتنگری سے 3 رکنی رہزن گروہ کو گرفتار کرلیا، گزشتہ روز فیضان نامی شخص اشرف روڈ پر جارہا تھا کہ اس دوران مسلح رہزنوں نے اسےگھیر کرلوٹ لیا اورفرار ہوگئے، ہشتنگری پولیس نے اطلاع ملتے ہی کارروائی کرکے ملزم بابر علی، معین احمد اور شاہ سوار کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔


خبر کا کوڈ: 710159

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/710159/ہشت-نگری-سے-3-رکنی-رہزن-گروہ-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org