QR CodeQR Code

اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل تھری کی فاتح بن گئی

25 Mar 2018 23:59

پشاور زلمی کے بلے باز مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 148 رنز بنا سکے، جس کے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 7 وکٹ کے نقصان پر 17ویں اوور میں حاصل کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار بولنگ کے باعث بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہے اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 148 رنز بنا سکے، جس کے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 7 وکٹ کے نقصان پر 17ویں اوور میں حاصل کیا۔


خبر کا کوڈ: 713868

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/713868/اسلام-آباد-یونائیٹڈ-پشاور-زلمی-کو-شکست-دیکر-پی-ایس-ایل-تھری-کی-فاتح-بن-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org