QR CodeQR Code

نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

26 Mar 2018 16:50

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ بتائیں نوازشریف کے خلاف کیس میں کیا ہے۔؟ کیا میاں صاحب نے آؤٹ آف ٹرن پروموشنز کی ہیں۔؟ اب تو وہ کچھ رہے ہی نہیں تو کارروائی کیا کریں۔


اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ بتائیں نوازشریف کے خلاف کیس میں کیا ہے۔؟ کیا میاں صاحب نے آؤٹ آف ٹرن پروموشنز کی ہیں۔؟ اب تو وہ کچھ رہے ہی نہیں تو کارروائی کیا کریں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس میں کہا کہ اب تو یہ کیس غیر موثر ہو چکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 713988

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/713988/نواز-شریف-کیخلاف-توہین-عدالت-کی-درخواست-خارج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org