QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل مبارک موسوی پر قاتلانہ حملہ ناکام، ملزم پکڑا گیا

28 Mar 2018 10:11

ملزم رحمان عزیز ون ٹو فائیو موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ واقعہ تھانہ اسلام پورہ کی حدود میں پیش آیا۔ ملزم سے پستول بھی برآمد کر لیا گیا۔ علامہ مبارک موسوی کے محافظوں نے مبینہ دہشت گرد کو اسلام پورہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے رات گئے ملزم کو رہا کر دیا تاہم ابھی تک مبینہ دہشتگرد کو رہا کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ مبارک موسوی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ علامہ مبارک موسوی کے سکیورٹی گارڈ نے ملزم کو دبوچ لیا۔ ملزم رحمان عزیز ون ٹو فائیو موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ واقعہ تھانہ اسلام پورہ کی حدود میں پیش آیا۔ ملزم سے پستول بھی برآمد کر لیا گیا۔ علامہ مبارک موسوی کے محافظوں نے مبینہ دہشت گرد کو اسلام پورہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے رات گئے ملزم کو رہا کر دیا تاہم ابھی تک مبینہ دہشتگرد کو رہا کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔


خبر کا کوڈ: 714296

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/714296/ایم-ڈبلیو-پنجاب-کے-سیکرٹری-جنرل-مبارک-موسوی-پر-قاتلانہ-حملہ-ناکام-ملزم-پکڑا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org